مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نےفلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کےفائیو اسٹار ہوٹلوں سے مدیریت کرتی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل ہے اور حماس دہشت گردانہ اقدامات قطر سے انجام دیتی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ قطر دہشت گردوں کا حامی ملک ہے اور اسے دہشت گردی کی حامیت کرنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نےفلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کےفائیو اسٹار ہوٹلوں سے مدیریت کرتی ہے۔
News ID 1873837
آپ کا تبصرہ